فهرس الكتاب

الصفحة 5006 من 6343

اور سنو ! ان دونوں باغوں میں ہر میوے کی دو قسمیں ہوں گی رنگت میں بھی مختلف اور لذت میں بھی مختلف جیسے ہمارے ہاں انار دو قسم ہیں کابلی اور قندہاری۔ سنگترے بھی ناگپوری اور دیسی دو قسم ہیں اسی طرح آم' خربوزہ وغیرہ سب دو دو قسمیں ہوں گی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت