فهرس الكتاب

الصفحة 5262 من 6343

سنو جی ! جو جو چیزیں آسمانوں اور جو زمینوں میں ہیں وہ سب اللہ کے نام کی تسبیحات پڑھتی ہیں تم نے سنا ہوگا۔ ؎

مرغان چمن بہر صباحے

تسبیح کناں باصطلاحے

کیوں نہ پڑھیں جبکہ تمام ملک اسی کا ہے

ہر قسم کی تعریفات اسی اللہ کے لئے

زیبا ہیں وہی خالق ہے وہی مالک ہے وہی رازق ہے اور وہ ہر کام پر قدرت رکھتا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت