فهرس الكتاب

الصفحة 4934 من 6343

حضرت لوط نے ان کو ہرچند ہماری پکڑ سے ڈرایا اور بہت کچھ سمجھایاکہ۔

از مکافات عمل غافل مشو

گندم از گندم بروئد جوز جو

پھر بھی وہ لوطی لوگ اس کے ڈرانے میں حجتیں کرتے رہے لگے کہنے یہ تیری پرائی گیڈر بھبکی ہے ہم اس گیڈر بھبکی میں ہرگز نہ آئیں گے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت