فهرس الكتاب

الصفحة 3834 من 6343

ایسے انتظامات کو زیر نظر رکھ کر کوئی صاحب عقل سلیمہ کہہ سکتا ہے کہ دوسری دفعہ پیدا کرنا اللہ پر کوئی مشکل امر ہے؟ پس تو اے نبی ! ان سے دریافت کر کہ ان کا دوبارہ پیدا کرنا بہت زیادہ مشکل ہے ؟ یا ان چیزوں کا پیدا کرنا جن کو ہم بنا چکے ہیں ؟ کچھ شک نہیں کہ ہم (اللہ) نے ان کو شروع پیدائش کے وقت لیسدار مٹی سے پیدا کیا ہے تو کیا جس کو ایک دفعہ بنایا ہو دوبارہ اس کا بنانا زیادہ مشکل ہے ؟ ہرگز نہیں بلکہ آسان ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت