فهرس الكتاب

الصفحة 2927 من 6343

تاکہ اس کے ساتھ مردہ یعنی خشک زمین کو تروتازہ کریں اور وہ پانی اپنی مخلوقات میں سے چارپائوں اور بہت سے لوگوں کو پلائیں غرض یہ کہ تمام انتظام کائنات اسی سے ہے اسی لئے تو شیخ سعدی مرحوم نے دو شعروں میں دریا کو کو زہ میں بند کردیا ہے ؎

ابروباد دمہ وخورشید وفلک درکار ند

تاتونانے بکف آری وبغفلت نخوری

ایں ہمہ از بہر تو سرگشتہ وفرمانبردار

شرط انصاف نبا شد کہ تو فرمان نبری

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت