کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
میرا بھروسہ اللہ پر ہے جو میرا بھی پروردگار ہے اور تمہارا بھی، کوئی حرکت کرنے والی ہستی نہیں کہ اس کے قبضہ سے باہر ہو۔ (1) میرا پروردگار (حق و عدل کی) سیدھی راہ پر ہے (یعنی اس کی راہ ظلم کی راہ نہیں ہوسکتی)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.