کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اگر ان ظالموں کے پاس وہ سب کچھ ہوجوزمین میں ہے اور اتنا ہی اور بھی ہوتویہ لوگ قیامت کے دن برے عذاب سے بچنے کے لیے سب کچھ فدیہ میں دینے کو تیار ہوجائیں گے اور وہاں اللہ کی طرف سے ان کے سامنے وہ کچھ ظاہر ہوگا جس کا وہ وہم وگمان بھی نہ رکھتے تھے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.