کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
کتاب میں تم پر وحی اتری ہے اور اسے پڑھو اور نماز کو درست طریق پر ادا کرو حقیقت میں نماز بداخلاقیوں اور برائی سے روکتی ہے اور اللہ کی یاد سب سے برتر ہے اور اللہ تمہاری کاری گری کو خوب جانتا ہے (16)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.