فهرس الكتاب

الصفحة 2129 من 6348

اور (اے پیغمبر) یہ لوگ تجھ سے روح کے بارے میں سوال کرتے ہیں، تو کہہ دے روح میرے پروردگار کے حکم سے ہے، اور تمہیں (اسرار کائنات کا) علم جو کچھ دیا گیا ہے وہ بہت تھوڑا ہے (اس سے زیادہ تم نہیں پاسکتے)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت