کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اے میرے بیٹے کوئی عمل رائی کے دانے کے برابر ہو پھر وہ کسی پتھر کی اندر ہویا آسمانوں میں ہویاوہ زمین میں ہو تو اللہ اس کو بھی لاحاضر کرے گا، بے شک اللہ نہایت باریک بین اور ہر چیز سے باخبر ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.