کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
پھر اسی پانی کی آبیاری سے تمہارے لیے کھجوروں اور انگوروں کے باغوں کو نشوونما دے دی، ان باغوں میں تمہارے لیے بہت سے پھل پیدا ہوتے ہیں، بعض تمہارے کھانے میں کام آتے ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.