فهرس الكتاب

الصفحة 5212 من 6348

بے شک تمہارے لیے ایک بہترین نمونہ ابراہیم اور ان کے ساتھیوں کے اعمال زندگی میں ہے کہ انہوں نے اپنی قوم سے کہہ دیا کہ ہم تم سے اور جن کو تم اللہ کے سواپوجتے ہو، سخت بے زار ہیں ہم تمہارے (عقائد باطلہ) کے منکر ہیں ہم میں اور تم میں ہمیشہ کے لیے عداوت پیدا ہوگئی تاوقتیکہ تم اللہ واحد پر ایمان نہ لاؤ، مگر ابراہیم کا اپنے باپ سے یہ کہنا کہ میں تمہارے لیے استغفار کروں گا 0 اس سے مستثنی ہے) اور میں اللہ تعالیٰ کے سامنے تیرے لیے کسی شے کا مالک نہیں ہوں (اور انہوں نے دعا کی کہ) اے ہمارے پروردگار ہم نے تجھ پر بھروسہ کیا اور تیری ہی طرف رجوع کیا اور تیری ہی طرف سب کی بازگشت ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت