کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اور بلاشبہ ہم نے نوح کو ان کی قوم کی طرف پیغمبر بناکربھیجا ہے (5) سو وہ ان میں پچاس کم ایک ہزار برس ٹھہرے (6) آخر کار ان لوگوں کو طوفان نے آگھیرا اور وہ بڑے ہی نافرمان تھے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.