فهرس الكتاب

الصفحة 5144 من 6348

وہ منافق مومنوں کو پکار کر کہیں گے کیا ہم تمہارے ساتھ نہ تھے؟ مومن جواب دیں گے کیوں نہیں مگر تم نے اپنے آپ کو فتنہ میں ڈالا، اور تم (ہمارے متعلق) موقع کے انتظار میں رہے اور شک میں پڑے رہے اور جھوٹی آرزوں نے تمہیں فریب میں مبتلا رکھا، یہاں تک کہ اللہ کا فیصلہ آپہنچا اور اس بڑے دھوکے باز نے تمہیں دھوکے میں مبتلا رکھا

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت