کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اور (دیکھو) وہی ہے جس نے تمہارے (سننے کے) لیے کان، (دیکھنے کے لے) آنکھ (سوچنے کے لیے) دل پیدا کردیے، مگر بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ تم شکر بجا لاؤ
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.