کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اے نبی ! آپ اپنی بیویوں، بیٹیوں اور مومنین کی عورتوں سے کہہ دیجئے کہ اپنے اوپر اپنی چادریں اوڑھ کر اسکا کچھ حصہ نیچے لٹکا لیا کریں، یہ طریقہ ان کی پہچان کے لیے زیادہ مناسب ہے اور وہ ستائی نہ جائیں گی اور اللہ بہت بخشنے والا نہایت مہربان ہے (12) ۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.