فهرس الكتاب

الصفحة 4050 من 6348

اور ہم نے اس سے کہا) تنکوں کا ایک مٹھا لے، پھر اس سے (اپنی بیوی کو) مار لے اور اپنی قسم نہ توڑ بے شک ہم نے اسے (ایوب کو) صابر پایا، بہترین بندہ تھا ( اور وہ) اپنے رب کی طرف بہت رجوع کرنیوالا تھا۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت