اس (اللہ تعالی) نے آسمانوں (اجرام سماویہ) کو پیدا کردیا اور تم دیکھ رہے ہو کہ کوئی ستون انہیں تھامے ہوئے نہیں اور زمین میں مظبوط پہاڑ ڈال دیے (2) تاکہ وہ تمہیں لے کر ڈھلکے نہیں اور اس میں ہر قسم کے حیوانات پھیلادیے اور ہم نے آسمان سے پانی برسایا اور پھر اس میں ہر قسم کی چیزیں عمدہ اگائیں