کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
(اور ہم نے حکم دیا تھا) اے اولاد آدم ! عبادت کے ہر موقع پر اپنے جسم کی زیب و زینت سے آراستہ رہا کرو۔ نیز کھاؤ پیو مگر حد سے نہ گزر جاؤ، خدا انہیں پسند نہیں کرتا جو حد سے گزر جانے والے ہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.