فهرس الكتاب

الصفحة 2866 من 6348

اور اے پیغمبر ان لوگوں نے (یعنی منافقوں نے) بڑی سخت قسمیں کھاکھا کر کہا (ہم تو آپ کے فرمانبردار ہیں) اگر حکم دیجئے تو ابھی (گھر بار چھوڑ کر) نکل کھڑے ہوں، ان لوگوں سے کہیے قسمیں نہ کھاؤ (اس سے کچھ نہیں بنتا) اصلی بات جو مطلوب ہے وہ تو اطاعت ہے سمجھی بوجھی ہوئی اطاعت (39) نہ کہ زبان کی قسمیں، تم جو کچھ کرتے ہو اللہ اس کی خبر رکھنے والا ہے (40) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت