کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
زکریا نے کہا: یا رب ! میرے یہاں لڑکا کس طرح پیدا ہوگا جبکہ مجھے بڑھاپا آپہنچا ہے اور میری بیوی بانجھ ہے ؟ (15) اللہ نے کہا: اسی طرح اللہ جو چاہتا ہے کرتا ہے۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.