کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
لوگو ! اپنے پروردگار (کے عذاب سے) ڈرو، یقین کرو آنے والی گھڑی کا بھونچال بڑا ہی سخت ہوگا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.