کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اس قیامت کا وقوع اس لیے ضروی ہے) تاکہ اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان کا صلہ عطا فرمائے، یہی وہ لوگ ہیں جن کے لیے مغفرت اور عزت کارزق ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.