کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
وہ اللہ ہی تو ہے جس نے سمندر کو تمہارے لیے مسخر کردیا تاکہ اس کے حکم سے اس میں کشتیاں چلیں اور تاکہ تم اسکا فضل تلاش کرو اور اس کے شکرگزار بنو
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.