فهرس الكتاب

الصفحة 1801 من 6348

(اور ابراہیم نے کہا) ساری ستائش اللہ کے لیے جس نے باوجود بڑھاپے کے مجھے اسماعیل اور اسحاق (دو فرزند) عطا فرمائے، بلاشبہ میرا پروردگا (اپنے بندوں کی) دعائیں سنتا اور قبول کرتا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت