اور اپنے گھروں میں قرار سے رہو اور پہلے دور جاہلیت کی طرح بناؤ سنگھار نہ دکھاتی پھرو اور نماز قائم اور زکوۃ ادا کرو اور اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرو اے اہل بیت نبی، اللہ تو چاہتا ہے کہ تم سے ہر قسم کی آلودگی کو دور کرے اور تمہیں خوب پاک صاف رکھے (7) ۔