کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
یہ وہی لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ جو لوگ رسول اللہ کے پاس رہتے ہیں ان پر خرچ نہ کرو تاکہ وہ (کود بخود ہی) منتشر ہوجائیں حالانکہ زمین و آسمان کے تمام خزانے اللہ ہی کے ہیں لیکن منافقین اتنی بات بھی نہیں سمجھتے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.