کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اور جن معبودوں کو اس سے پہلے یہ لوگ پکارا کرتے تھے وہ سب ان سب سے غائب ہوجائیں گے اور وہ لوگ یقین کرلیں گے اب ان کے لیے کہیں بھی جائے فرار نہیں ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.