کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اللہ نے ان لوگوں کی بات سن لی ہے جو یہ کہتے ہیں کہ: اللہ فقیر ہے اور ہم مال دار ہیں۔ (62) ہم ان کی یہ بات بھی (ان کے اعمال نامے میں) لکھے لیتے ہیں، اور انہوں نے انبیاء کو جو ناحق قتل کیا ہے، اس کو بھی، اور (پھر) کہیں گے کہ: دہکتی آگ کا مزہ چکھو۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.