کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اور کافر اہل ایمان سے کہتے ہیں کہ تم ہمارے طریق پر چلو اور تمہارے گناہ ہم اٹھائیں گے حالانکہ ہی کافر ان کے گناہوں سے کچھ بھی اٹھانے والے نہیں ہیں اور یہ بالکل جھوٹ بول رہیے ہیں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.