کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اور فرعون نے اپنے ارکان سلطنت سے کہا میں اپنے سوا نہیں جانتا کہ تمہارا اور بھی کوئی خدا ہے سوائے ہامان تو میرے لیے اینٹیں پکوا کر ایک محل تیار کروا شاید کہ میں موسیٰ کے خدا کو دیکھ سکوں اور میں تو اسے جھوٹا سمجھتا ہوں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.