کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
بلاشبہ جو لوگ ہماری آیتوں میں کج روی اختیار کرتے ہیں وہ ہم سے چھپے ہوئے نہیں بھلاجوشخص آگ میں ڈالاجانے والا ہو وہ بہتر ہے یا وہ شخص جو قیامت کے دن مامون ہوکرحاضر ہوگا تم جو چاہو کیے جاؤ تم جو کچھ کررہے ہو اس سب کو اللہ دیکھ رہا ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.