کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اللہ تم میں ان لوگوں کو خوب جانتا ہے جو لوگوں کو (جہاد سے) روکتے ہیں اور اپنے بھائیوں سے کہتے ہیں کہ، آؤ ہماری طرف، اور یہ لوگ لڑائی میں حصہ نہیں لیتے مگر نام گنانے کو
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.