فهرس الكتاب

الصفحة 4668 من 6348

اگر مسلمانوں کی دو جماعتیں آمادہ جنگ ہوں تو ان دونوں میں صلح کرادو، اور اگر ان دو جماعتوں میں سے ایک اپنی سرکشی پر اڑی رہے تو اس سے اس وقت تک جنگ کروجب تک وہ فرمان الٰہی کی طف رجوع نہ کرے جب وہ باغی جماعت فرمان الٰہی کی طرف رجوع کرے تو پھر باہم عدل وانصاف سے صلح کرلو، اللہ صلح کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت