کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
کیا انہوں نے اللہ کے سوا دوسروں کو کارساز بنارکھا ہے حالاکہ کارساز تو اللہ ہی ہے اور وہی مردوں خوزندہ کرتا ہے اور وہی ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.