کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
تم سب کو پیدا کرنا اور دوبارہ زندہ کرکے اٹھانا بس ایسا ہی ہے جیسے ایک متنفس کو (پیدا کرنا اور دوبارہ جلا اٹھانا) یقینا اللہ سب کچھ سننے اور دیکھنے والا ہے
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.