فهرس الكتاب

الصفحة 3282 من 6348

یہ واقعہ ہے کہ فرعون نے خدا کی زمین میں بہت سراٹھایا اور اس کے رہنے والوں میں پھوٹ ڈال کر گروہ درگروہ کردیا، ان میں سے ایک جماعت کو اس قدر کمزور رکھتا اور ابھرنے نہ دیتا کہ ان کے فرزندوں کو قتل کرنا اور ان کے اعراض وناموس کو برباد کرتا، اس میں شک نہیں کہ وہ زمین کے مفسدوں میں سے بڑا ہی مفسد تھا (2)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت