مسلمانو ! بہت بدگمانیوں کرنے سے اجتناب کیا کرو، دوسروں کے حالات کی جاسوسی نہ کرو، ایک دوسرے کے پیچھے میں بدگوئی نہ کرو کیا تم پسند کرتے ہو، کسی بھائی کی لاش پڑی ہو، تم اس کا گوشت نوچ نوچھ کرکھاؤ؟ کیا تم گھن نہیں آئے گی؟ خوف خدا کرو (5) خدا توبہ قبول کرنیوالا اور رحمت والا ہے۔