کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
وہ دن آنے والا ہے جب کہ ساق (الٰہی) کھلے گی اور ان لوگوں کوسرافگندگی (سجدے) کید عوت دی جائیگی مگر اس سوقت ان میں اتنی قدرت واستطاعت کہاں؟
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.