کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اور آسمانوں اور زمین کی جتنی مخفی باتیں ہیں سب کا علم اللہ ہی کے پاس ہے۔ اور (آنے والے) مقررہ وقت کا معاملہ بس ایسا سمجھو، جیسے آنکھ کا جھپکنا، بلکہ اس سے بھی جلد تر، بیشک اللہ کی قدرت سے کوئی بات باہر نہیں۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.