فهرس الكتاب

الصفحة 2846 من 6348

اور جو لوگ نکاح کا مقدور نہیں رکھتے انہیں چاہیے، ضبط کریں یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ اپنے فضل سے انہیں صاحب مقدور کردے۔ اور تمہارے زیر دستوں (یعنی غلاموں) میں سے جو لوگ آزادی کانوشتہ چاہیں اور تم دیکھو ان میں اس کی صلاحیت بھی ہے تو ان سے نوشتے کا معاملہ ضرور کرلو۔ اور چاہیے کہ اللہ کے مال میں سے جو اس نے دے رکھاے ان کی مدد بھی کرو۔ اور اپنی لونڈیوں کو جو پاک دامن رہنا چاہتی ہیں محض دنیا کے فائدے کے لیے مایوس نہ ہوں اللہ بخشنے والا رحمت والا ہے (21)

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت