کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اللہ نے کہا: اچھا تو وہ سرزمین ان پر چالیس سال تک حرام کردی گئی ہے، یہ (اس دوران) زمین میں بھٹکتے پھریں گے (21) تو (اے موسی) اب تم بھی ان نافرمان لوگوں پر ترس مت کھانا۔
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.