فهرس الكتاب

الصفحة 240 من 6348

اور جب تم نے عورتوں کو طلاق دے دی اور وہ اپنی (عدت) کی مدت پوری کرچکیں، تو (پھر انہیں اپنی پسند سے دوسرا نکاح کرلینے کا اختیار ہے) اگر وہ اپنے (ہونے والے) شوہروں سے مناسب طریقے پر نکاح کرنا چاہیں، اور دونوں آپس میں رضامند ہوجائیں، تو اس سے انہیں نہ روکو۔ تم میں سے ہر اس انسان کو جو اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہے اس حکم کے ذریعے نصیحت کی جاتی ہے؟ اسی بات میں تمہارے لیے زیادہ برکت اور زیادہ پاکی ہے اور اللہ جانتا ہے مگر تم نہیں جانتے

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت