فهرس الكتاب

الصفحة 4605 من 6348

پرہیزگاروں کے لیے جس جنت کا وعدہ کیا گیا ہے اس کی صفت تو یہ ہے کہ اس میں نہریں بہہ رہی ہوں گی جن کا پانی صاف ستھرہواگا اور دودھ کی نہریں ہوں گی جس کے ذائقہ میں ذرہ بھر بھی تبدیلی نہیں آئے گی اور شراب کی نہریں ہوں گی جوپینے والوں کے لیے بہت لذیذ ہوں گی، اور صاف کیے ہوئے شہد کی، اور ان کے لیے اس میں ہر طرح کے پھل ہوں گے اور ان کے رب کی طرف سے بہت بڑی بخشش ہوگی (کیا یہ اہل جنت) ان لوگوں کی طرح ہوسکتے ہیں جو جہنم میں ہمیشہ رہیں گے اور جنہیں کھولتا ہوا پانی پلایاجائے گا جوان کی آنتیں تک کاٹ دے گا

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت