کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
کیا تم لوگ خلاف وضع فطری کے مرتکب ہوتے ہو، دن دہاڑے ڈاکے مارتے ہو اور مجلسوں میں علانیہ برائیوں کے مرتکب ہوتے ہو؟ پس اس کی قوم کا اس کے سوا کچھ جواب نہ تھا کہ اگر تو سچا ہے تو اللہ کا عذاب لا دکھا (10)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.