فهرس الكتاب

الصفحة 3651 من 6348

وہ سلیمان کے لیے وہ چیزیں بنایا کرتے جو وہ چاہتے (مثلا) بلند وبالا عمارتیں، تصویریں، بڑے بڑے لگن جیسے حوض اور بڑی بڑی دیگیں جوایک ہی جگہ جمی رہیں، اے آل داؤد (ان نعمتوں کے) شکر کے طور پر نیک عمل کرو اور میرے بندوں میں کم شکرگزار ہیں (4) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت