فهرس الكتاب

الصفحة 5253 من 6348

اگر تم ان کے ظاہری ڈیل ڈول دیکھو تونہایت نظر فریب اور موثر نظر آئیں اور جب بات کریں تو اس طمطراق سے کہ تم بڑی دل چسپی سے سنو، تمہارے سامنے اس طرح جم کر اور ٹیک لگا کربیٹھتے ہیں گویالکڑیوں کے کندے ہیں جو کسی سہارے کھڑے کردییگئے ہیں پھر یہ بھی ان کی خاص علامت ہے کہ جب بات کیجئے تو زور کی ہر آواز کو سمجھتے ہیں کہ انہیں للکارا آپ ان سے محتاط رہیے اللہ ان کو ہلاک کرے یہ کدھر پھرے جارہے ہیں (2) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت