کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اے مسلمانو) جن کھجور کے درخت کو تم نے کاٹ ڈالا یاجن کو ان کی جڑوں پر کھڑا رہنے دیا تو یہ سب اللہ کے اذن سے ہی ہوا، اور تاکہ اللہ تعالیٰ فاسقوں کو ذلیل وخوار کرے (3)
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.