کتاب کا نام: ترجمہ ترجمان القرآن - مصنف: مولانا ابوالکلام آزاد - اشاعت کا سال: ء1931 ھ ۔1350 - ماخذ: شاملہ اردو
اگر پیغمبر تم عورتوں کو طلاق دیدو تو بعید نہیں کہ اس کا ارتکاب تمہارے بدلے میں تم سے بہتر بیویاں اس کو دیدے جو مسلمان، باایمان، اطاعت گزار، توبہ کرنے والیاں، عبادت گزار اور روزہ دار ہوں (کچھ) شوہر دیدہ (بیوہ، مطلقہ اور کچھ) باکرہ ہوں
لا توجد نتائج مطابقة لبحثك.