فهرس الكتاب

الصفحة 3652 من 6348

پھر جب سلیمان پر ہم نے موت کا فیصلہ صادر کردیا توجنوں کو ان کی موت پر، ایک گھن کے کیڑے کے سوا کسی نے آگاہ نہ کیا جو اس کے عصا کو کھارہا تھا پھر جب سلیمان گر پڑے تب جنوں پر حقیقت کھلی کہ اگر وہ غیب جانتے ہوتے تو اس ذلت آمیز عذاب میں مبتلا نہ رہتے (5) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت